Sign Up Now

ePaani is an advanced, fully cloud-based ERP software designed to streamline water bottle delivery, sales, stock, customer accounts, and field force operations with ease and efficiency.

مکمل پروڈکٹ مینجمنٹ ( 19Ltr , 500ML, 1.5Ltr, 6Ltr, Caps, Labels)
ڈیلی بوتل فلنگ کا ریکارڈ
مارکیٹ میں موجود اور اسٹاک میں موجود خالی بوتلوں کی تفصیل
سیلز آرڈر، انوائس، کسٹمر لیجر اور پیمنٹ ٹریکنگ
خالی بوتلوں (Empty 19Ltr) کی واپسی اور بیلنس چیک
ہر کسٹمر کے لیے مختلف ریٹس، سیکیورٹی اماؤنٹ اور ریفنڈ سیٹنگز
ڈسپنسر کا ریکارڈ (Installment/Issuance based)
سیلز مین وائز ایریا مینجمنٹ
پرڈکٹ وائز ڈیلی، منتھلی، ایئرلی سیلز رپورٹس
کسٹمر بیلنس شیٹ، GST، ڈسکاؤنٹ فیچر
ون کلک پر کسٹمرز کی انوائس جنریشن
مکمل پروڈکٹ مینجمنٹ ( 19Ltr , 500ML, 1.5Ltr, 6Ltr, Caps, Labels)
ڈیلی بوتل فلنگ کا ریکارڈ
مارکیٹ میں موجود اور اسٹاک میں موجود خالی بوتلوں کی تفصیل
سیلز آرڈر، انوائس، کسٹمر لیجر اور پیمنٹ ٹریکنگ
خالی بوتلوں (Empty 19Ltr) کی واپسی اور بیلنس چیک
ہر کسٹمر کے لیے مختلف ریٹس، سیکیورٹی اماؤنٹ اور ریفنڈ سیٹنگز
ڈسپنسر کا ریکارڈ (Installment/Issuance based)
سیلز مین وائز ایریا مینجمنٹ
پرڈکٹ وائز ڈیلی، منتھلی، ایئرلی سیلز رپورٹس
کسٹمر بیلنس شیٹ، GST، ڈسکاؤنٹ فیچر
ون کلک پر کسٹمرز کی انوائس جنریشن

Navigating the Water Delivery Challenges — FAQs Unveiled

Managing a water delivery business comes with daily challenges — from tracking bottles and handling customer accounts to ensuring timely deliveries. At
ePaani, we simplify it all with a powerful, automated system designed specifically for water businesses. Here's everything you need to know.

get started trial
۔

ePaani ایک خودکار واٹر ڈیلیوری مینجمنٹ سسٹم ہے جو خاص طور پر پانی کی سپلائی کمپنیوں کے لیے تیار کیا گیا ہے

جی ہاں، ePaani خودکار طور پر ہر کسٹمر کی خالی اور فل بوتلوں کا ریکارڈ محفوظ کرتا ہے۔

جی ہاں، سیلزمین کے لیے ایک اینڈرائیڈ ایپ موجود ہے جو ڈیلیوری اور پیمنٹ انٹری کو آسان بناتی ہے۔

سسٹم خودکار ماہانہ بلنگ بناتا ہے جو واٹس ایپ یا SMS کے ذریعے بھی بھیجا جا سکتا ہے۔

جی ہاں، ePaani مکمل اسٹاک کا حساب رکھتا ہے — فروخت، واپسی اور موجودہ اسٹاک سب کچھ۔

ہر کسٹمر کی ادائیگی، ڈیلیوری اور خالی بوتلوں کی ہسٹری تفصیل سے دستیاب ہوتی ہے۔

ePaani ایک کلاؤڈ بیسڈ ڈیسک ٹاپ ایپلیکیشن ہے، جو لیپ ٹاپ یا کمپیوٹر پر بہترین کارکردگی کے ساتھ چلتی ہے۔ ہم نے اسے خاص طور پر تفصیلی اکاؤنٹنگ کے لیے ڈیزائن کیا ہے، تاکہ آپ ہر ریکارڈ کو مکمل وضاحت کے ساتھ دیکھ سکیں۔

نہیں، ePaani ایک مکمل کلاؤڈ بیسڈ ایپلیکیشن ہے جو صرف انٹرنیٹ کے ذریعے کام کرتی ہے۔ چاہے آپ ڈیسک ٹاپ پر استعمال کریں یا موبائل ایپ پر، دونوں صورتوں میں مستحکم انٹرنیٹ کنیکشن ضروری ہے تاکہ تمام ڈیٹا رئیل ٹائم میں محفوظ اور اپڈیٹ ہو۔ یہ آن لائن سسٹم آپ کے کاروباری ریکارڈ کو محفوظ، منظم اور ہر وقت قابلِ رسائی بناتا ہے۔

آپ ہماری سپورٹ ٹیم سے رابطہ کر سکتے ہیں، ہم WhatsApp، کال یا ای میل کے ذریعے فوری رہنمائی فراہم کرتے ہیں۔

جی ہاں، روزانہ، ہفتہ وار اور ماہانہ رپورٹس سسٹم میں دستیاب ہیں۔

ePaani کی قیمت کا تعین آپ کے بزنس سائز اور فیچرز پر ہوتا ہے۔ تفصیلات کے لیے براہ کرم ہماری سیلز ٹیم سے رابطہ کریں۔

بالکل! سسٹم انتہائی آسان اور یوزر فرینڈلی ہے۔ تھوڑی سی ٹریننگ سے آپ مکمل کنٹرول حاصل کر سکتے ہیں۔

Chat on WhatsApp